اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

فرشتہ قتل کیس میں گرفتارسابق ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹائون کیلئے خصوصی پروٹوکول کا انکشاف

datetime 23  مئی‬‮  2019

فرشتہ قتل کیس میں گرفتارسابق ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹائون کیلئے خصوصی پروٹوکول کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں فرشتہ قتل کیس میں گرفتارسابق ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹائون کیلئے خصوصی پروٹوکول کا انکشاف ہوا ۔جمعرات کو رات تھانہ شہزاد ٹاون حوالات میں گزارنے والے کسی اور کیس سے گرفتار ایک ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔ جج نے ملزم… Continue 23reading فرشتہ قتل کیس میں گرفتارسابق ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹائون کیلئے خصوصی پروٹوکول کا انکشاف

جو مشکل وقت میں پارٹی چھوڑ گئے اب انکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،نوازشریف نے صاف صاف کہہ دیا

datetime 23  مئی‬‮  2019

جو مشکل وقت میں پارٹی چھوڑ گئے اب انکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،نوازشریف نے صاف صاف کہہ دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے واضح کیاہے کہ جو مشکل وقت میں پارٹی چھوڑ گئے اب انکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،چھوڑ نے والے کبھی ہمارے قافلے میں شامل نہیں ہوسکیں گے ،بہت سے الزامات لگے ہیں آج تک کرپشن ثابت نہیں ہوسکی ،جب میں نے کوئی… Continue 23reading جو مشکل وقت میں پارٹی چھوڑ گئے اب انکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،نوازشریف نے صاف صاف کہہ دیا

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2019

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(سی پی پی )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں 3جون سے 16اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی، جب کہ اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں 17 اگست سے بحال ہوں گی۔عموما ًہفتے کے روز تعلیمی… Continue 23reading وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

نالائق اعظم اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے اسی لئے ایک جیل میں ہے، دوسرا باہر بھاگ گیا اور تیسرا سمدھی معیشت کو چونا لگا کرمفرور ہے،فردوس عاشق اعوان کا شدید ردعمل

datetime 23  مئی‬‮  2019

نالائق اعظم اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے اسی لئے ایک جیل میں ہے، دوسرا باہر بھاگ گیا اور تیسرا سمدھی معیشت کو چونا لگا کرمفرور ہے،فردوس عاشق اعوان کا شدید ردعمل

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نالائق اعظم اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے اسی لئے ایک جیل میں ہے دوسرا باہر بھاگ گیا اور تیسرا سمدھی معیشت کو چونا لگا کرمفرور ہے۔ جمعرات کے روز مسلم لیگ (ن) کے… Continue 23reading نالائق اعظم اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے اسی لئے ایک جیل میں ہے، دوسرا باہر بھاگ گیا اور تیسرا سمدھی معیشت کو چونا لگا کرمفرور ہے،فردوس عاشق اعوان کا شدید ردعمل

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں ریلوے سٹیشن کے نزدیک پناہ گاہ کا افتتاح کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں ریلوے سٹیشن کے نزدیک پناہ گاہ کا افتتاح کر دیا

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں ریلوے سٹیشن کے نزدیک تعمیر ہونے والی پناہ گاہ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے افتتاح کے بعد پناہ گاہ کا دورہ کیا اور پناہ گاہ میں قیام کرنے والے افراد کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ نے پناہ گاہ میں تعمیر… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں ریلوے سٹیشن کے نزدیک پناہ گاہ کا افتتاح کر دیا

حکومت نے سیکرٹری خزانہ کو فارغ کردیا ،یونس ڈھاگہ کی جگہ کسے اس بڑے عہدے پر نواز دیا گیا؟جانئے

datetime 23  مئی‬‮  2019

حکومت نے سیکرٹری خزانہ کو فارغ کردیا ،یونس ڈھاگہ کی جگہ کسے اس بڑے عہدے پر نواز دیا گیا؟جانئے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) کے چیئرمین ہارون شریف نے گزشتہ روز  استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا جس کے بعد آج سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگا کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ان کی جگہ سیکرٹری کابینہ ڈویژن نوید کامران بلوچ کو سیکرٹری خزانہ لگا دیا گیا۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading حکومت نے سیکرٹری خزانہ کو فارغ کردیا ،یونس ڈھاگہ کی جگہ کسے اس بڑے عہدے پر نواز دیا گیا؟جانئے

بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالوں کو رات کے اندھیرے میں کال کوٹھری کی بجائے چوک میں پھانسی پر لٹکایا جائے،علی محمد خان جذباتی، فرشتہ کے گھر جاپہنچے

datetime 23  مئی‬‮  2019

بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالوں کو رات کے اندھیرے میں کال کوٹھری کی بجائے چوک میں پھانسی پر لٹکایا جائے،علی محمد خان جذباتی، فرشتہ کے گھر جاپہنچے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل بچی فرشتہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لیے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات کو مفادات کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہئے۔پولیس اصلاحات کی طرف جا رہی ہے… Continue 23reading بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالوں کو رات کے اندھیرے میں کال کوٹھری کی بجائے چوک میں پھانسی پر لٹکایا جائے،علی محمد خان جذباتی، فرشتہ کے گھر جاپہنچے

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ ، جانتے ہیں میزائل کتنے کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

datetime 23  مئی‬‮  2019

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ ، جانتے ہیں میزائل کتنے کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

راولپنڈی( آن لائن) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ شاہین 2، 1500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ… Continue 23reading پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ ، جانتے ہیں میزائل کتنے کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

بدعنوان سیاستدان پیسہ واپس کرنا چاہتے ہیں لیکن رسیدیں نہیں دیناچاہتے، شریف برادران ڈیل کے لیے تیار ہیں لیکن ان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

datetime 22  مئی‬‮  2019

بدعنوان سیاستدان پیسہ واپس کرنا چاہتے ہیں لیکن رسیدیں نہیں دیناچاہتے، شریف برادران ڈیل کے لیے تیار ہیں لیکن ان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث سیاستدان پیسہ تو واپس کرنا چاہتے ہیں لیکن رسیدیں نہیں دینا چاہتے، شریف برادران کسی تیسرے فرد کے ذریعے ڈیل کے لئے تیار ہیں،لیکن ان کا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے… Continue 23reading بدعنوان سیاستدان پیسہ واپس کرنا چاہتے ہیں لیکن رسیدیں نہیں دیناچاہتے، شریف برادران ڈیل کے لیے تیار ہیں لیکن ان کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا