جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کشمیر کےمعاملے پر پاک بھارت کشیدگی لیکن وزیر کشمیر علی امین گنڈا پور قنچے کھیلنے میں مصروف، تصویر وائرل ، عوام کا شدید ردعمل،کھری کھری سنا دیں

datetime 7  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں انہیں قنچے کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ تصویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ان کے خلاف محاذ آرائی شروع ہو گئی۔سوشل میڈیا صارفین نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر علی امین گنڈا پور کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ،صارفین نے کہا کہ گزشتہ

روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق پیش کی جانے والی قرارداد اعظم سواتی کو نہیں بلکہ خود وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کو پیش کرنی چاہئے تھی لیکن اس موقع پر بھی علی امین گنڈا پور منظر عام سے غائب رہے ، عمران خان کو چاہئے کہ ان کی جگہ کسی سنجیدہ اور ذمہ دار شخص کو یہ وزارت دے دیں اور علی امین گنڈا پور کو کابینہ سے نکال باہر کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…