بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کی شدید مذمت، جوابی لائحہ عمل کا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی اعلان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی یکطرفہ اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،بھارتی فیصلہ جموں کشمیر کے عوام کے لئے اور پاکستان کے لئے ناقابلِ قبول ہے،اس عالمی تنازع میں فریق کی حیثیت سے پاکستان تمام قانونی راستے اختیار کریگا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان آج بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر پر اعلان کی شدید مذمت اور رد کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ  نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر عالمی متنازعہ علاقہ ہے۔ ترجمان نے

کہاکہ بھارت کے یکطرفہ اقدام سے اس تنازع کی حیثیت تبدیل کی گئی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ بھارتی یکطرفہ اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ بھارتی فیصلہ جموں کشمیر کے عوام کے لئے اور پاکستان کے لئے ناقابلِ قبول ہے۔ ترجمان نے کہاکہ اس عالمی تنازع میں فریق کی حیثیت سے پاکستان تمام قانونی راستے اختیار کریگا۔ ترجمان نے کہاکہ پاکستان کشمیر کاز کے لئے اپنی اخلاقی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے صدارتی آرڈیننس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…