پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پی آئی اے نے باقی ائیر لائنز کو مات دیدی ،یورپ جانے اورآنے والوں کیلئے ناقابل یقین پیکیج کا اعلان کردیا، مختلف شہروں سے براہ راست بین الاقوامی پروازیں چلانے کا بھی فیصلہ‎

datetime 19  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی) پی آئی اے نے مختلف شہروں سے براہ راست بین الاقوامی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے 14 اکتوبر سے اسلام آباد سے کوالالمپور کے درمیان براہ راست پرواز چلانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پشاور سے مدینہ منورہ اور دمام کے لئے براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی۔ اس حوالے سے پی آئی اے حکام نے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے ہیں اور روٹس سمیت اسٹاف کی ڈیوٹی کا شیڈول بھی مرتب

دے دیا گیا ہے اسی طرح 15 نومبر سے سیالکوٹ سے کویت کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے جو ہفتے میں 2 روز چلائی جایا کریں گی۔دوسری جانب پی آئی اے نے یورپ سے آنے اورجانے والی پروازوں میں اپنے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا بھی اعلان کردیا ہے، یہ رعایت بارسلونا،اوسلو، کوپن ہیگن،پیرس اور میلان سے اسلام آباد آنے والی پرواز پر ہوگی اور اس کا اطلاق 30 نومبر تک رہے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…