مریم نواز کی جانب سے جاری کی جانیوالی جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو،ماہرین نے ویڈیو کا جائزہ لینے کے بعد حیرت انگیز رپورٹ دے دی
لاہور (آن لائن) (ن) لیگ کی جانب سے جاری ویڈیو کا ابتدائی جائزہ لینے والے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز کی جانب سے جاری کی جانیوالی مبینہ ویڈیو جج ارشد ملک کے پاس ریفرنسز ٹرانسفر ہونے سے پہلے کی ہے۔ بتایا گیا ہے ماہرین نے ابتدائی طور پر مسلم لیگ کی جانب… Continue 23reading مریم نواز کی جانب سے جاری کی جانیوالی جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو،ماہرین نے ویڈیو کا جائزہ لینے کے بعد حیرت انگیز رپورٹ دے دی