پاکستان میں گیس اور تیل کا نیا ذخیرہ دریافت، یومیہ کتنی تیل و گیس حاصل ہو رہی ہے؟
کراچی(آن لائن) سندھ کے ضلع سانگھڑ میں گیس اور تیل کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی کاوشوں کی بدولت سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، تیل و گیس کا یہ ذخیرہ ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں دریافت ہوا۔ ذخیرے سے یومیہ 91 لاکھ مکعب فٹ گیس… Continue 23reading پاکستان میں گیس اور تیل کا نیا ذخیرہ دریافت، یومیہ کتنی تیل و گیس حاصل ہو رہی ہے؟







































