جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا دہری شہریت کا قانون زلفی بخاری کی وجہ سے آیا؟عمران خان کی مشیرنے خود ہی بتا دیا

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ دوہری شہریت کا قانون میری وجہ سے نہیں آیا،امریکہ کا دورہ انتہائی اہم تھا ، عمران خان کو ٹرمپ نے عزت دی ، معاملہ پر حکومت اور فوج اس دورے پر ایک پیج پر تھی۔ایک انٹرویو میں

زلفی بخاری نے کہاکہ عمران خان کو ہردورے پزیرائی ملی ،امریکہ کا دورہ انتہائی اہم تھا ۔انہوںنے کہاکہ دنیا کو پتہ چلنا چاہیے کہ امریکہ کس طرح پاکستان سے برتائو کرتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کو ٹرمپ نے عزت دی ، معاملہ پر حکومت اور فوج اس دورے پر ایک پیج پر تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…