پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیب کے اسیران سے عام افراد کے ملنے پر پابندی عائد، کون کون مل سکیں گے؟محکمہ داخلہ پنجاب نے اہم اعلان کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے نیب کے اسیران سے عام افراد کے ملنے پر پابندی عائد کر دی، صرف خونی رشتہ دار ہی نیب کیسز میں جیل میں بند قیدیوں سے ملاقات کر سکیں گے۔بتایا گیا ہے کہ (ن) لیگ کے رہنما شہبازشریف نے پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق سے ملاقات کی اجازت مانگی تو انہیں بتایا گیا کہ نیب کے قیدیوں سے صرف

ان کے اہل خانہ مل سکتے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل محکمہ داخلہ پنجاب نوازشریف اور رانا ثنا اللہ سے بھی عام ملاقات پر بھی پابندی عائد کر چکا ہے جس کے باعث شہباز شریف کو عدالتی راہداری میں رانا ثنا اللہ سے ملاقات کرنی پڑی تھی۔نواز شریف ،خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق ، حافظ نعمان ، احد چیمہ ، فواد حسن فواد سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں اور شخصیات نیب کیسز میں جیلوں میں بند ہیں ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…