ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محکمہ داخلہ پنجاب کا بھارتی شہریوں کو ویزوں میں توسیع کی معلومات پبلک کرنے سے انکار، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 7  اگست‬‮  2022

محکمہ داخلہ پنجاب کا بھارتی شہریوں کو ویزوں میں توسیع کی معلومات پبلک کرنے سے انکار، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ میں قیام پذیر بھارتی شہریوں کو ویزوں میں دی گئی توسیع کی معلومات پبلک کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں آصف محمود سے کی شائع خبر کے مطابق  محکمہ داخلہ کو رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 کے تحت درخواست دی گئی کہ پچھلے 10 سالوں کے… Continue 23reading محکمہ داخلہ پنجاب کا بھارتی شہریوں کو ویزوں میں توسیع کی معلومات پبلک کرنے سے انکار، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

بے روزگار افراد کے لئے خوشخبری، حکومت کا ہزاروں آسامیاں پُر کرنے کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2021

بے روزگار افراد کے لئے خوشخبری، حکومت کا ہزاروں آسامیاں پُر کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کی جیلوں میں 4 ہزار سے زائد جیل وارڈنز کی بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل وارڈنز کی بھرتیوں پر عائد پابندی ہٹانے اور بھرتیوں کی منظوری حاصل کرنے کیلئے ایک سمری وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان… Continue 23reading بے روزگار افراد کے لئے خوشخبری، حکومت کا ہزاروں آسامیاں پُر کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اور تنظیموں کی فہرست جاری ، زکوۃ وعطیات نہ دینے کی ہدایات

datetime 23  اپریل‬‮  2020

پنجاب میں کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اور تنظیموں کی فہرست جاری ، زکوۃ وعطیات نہ دینے کی ہدایات

لاہور(آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اورتنظیموں کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ان جماعتوں اور تنظیموں کو زکوۃ وعطیات نہ دئیے جائیں۔رمضان المبارک کے دوران مسلمان دل کھول کرصدقات وعطیات دیتے ہیں اورزکوۃ اداکرتے ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم قراردی… Continue 23reading پنجاب میں کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اور تنظیموں کی فہرست جاری ، زکوۃ وعطیات نہ دینے کی ہدایات

زہر گولی یا پھر دھماکہ ، فضل الرحمٰن جلسے میں ٹارگٹ ، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

زہر گولی یا پھر دھماکہ ، فضل الرحمٰن جلسے میں ٹارگٹ ، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے مولانا فضل الرحمن پر اسلام آباد پڑاؤ کے دوران ٹارگٹ کلنگ حملے، خودکش حملے یا زہر دیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب حکومت کے انٹیلی جنس سینٹر نے ایک خط جاری کیا ہے جس میں جمیعت علما پاکستان (ف)… Continue 23reading زہر گولی یا پھر دھماکہ ، فضل الرحمٰن جلسے میں ٹارگٹ ، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

محکمہ داخلہ کی خاتون افسر کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کی کرپشن کا ملزم بیرون ملک فرار

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

محکمہ داخلہ کی خاتون افسر کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کی کرپشن کا ملزم بیرون ملک فرار

لاہور(آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب کی ایک اعلیٰ افسر کی مبینہ ملی بھگت سے کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث سرکاری ملازم بیرون ملک فرار ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو 1122کے ایمرجنسی آفیسر (لاء) علی حسن پر ایمرجنسی سروس کے لیے سیفٹی جوتوں اور معائنہ گلوز سمیت دیگر سامان کی فراہمی میں کروڑوں کی… Continue 23reading محکمہ داخلہ کی خاتون افسر کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کی کرپشن کا ملزم بیرون ملک فرار

نیب کے اسیران سے عام افراد کے ملنے پر پابندی عائد، کون کون مل سکیں گے؟محکمہ داخلہ پنجاب نے اہم اعلان کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2019

نیب کے اسیران سے عام افراد کے ملنے پر پابندی عائد، کون کون مل سکیں گے؟محکمہ داخلہ پنجاب نے اہم اعلان کردیا

لاہور( این این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے نیب کے اسیران سے عام افراد کے ملنے پر پابندی عائد کر دی، صرف خونی رشتہ دار ہی نیب کیسز میں جیل میں بند قیدیوں سے ملاقات کر سکیں گے۔بتایا گیا ہے کہ (ن) لیگ کے رہنما شہبازشریف نے پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار خواجہ سعد… Continue 23reading نیب کے اسیران سے عام افراد کے ملنے پر پابندی عائد، کون کون مل سکیں گے؟محکمہ داخلہ پنجاب نے اہم اعلان کردیا

خفیہ معلومات کی رسائی تک پہنچنے کیلئے خرچ کی جانیوالی رقم ”سیکرٹ سروسز فنڈ“میں اڑھائی کروڑ روپے کا اضافہ 

datetime 21  جون‬‮  2019

خفیہ معلومات کی رسائی تک پہنچنے کیلئے خرچ کی جانیوالی رقم ”سیکرٹ سروسز فنڈ“میں اڑھائی کروڑ روپے کا اضافہ 

لاہور(این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے خفیہ معلومات کی رسائی تک پہنچنے کے لئے خرچ کی جانے والے رقم میں اڑھائی کروڑ روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مد میں کئے جانے والے اضافے کی رقم کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کیا گیا ہے۔رواں مالی سال 2018-19… Continue 23reading خفیہ معلومات کی رسائی تک پہنچنے کیلئے خرچ کی جانیوالی رقم ”سیکرٹ سروسز فنڈ“میں اڑھائی کروڑ روپے کا اضافہ 

عطیات،صدقات دیتے وقت اچھی طرح جانچ پڑتال کی جائے،محکمہ داخلہ نے کالعدم اورزیر نگرانی73تنظیموں کی فہرست جاری کر دی 

datetime 10  مئی‬‮  2019

عطیات،صدقات دیتے وقت اچھی طرح جانچ پڑتال کی جائے،محکمہ داخلہ نے کالعدم اورزیر نگرانی73تنظیموں کی فہرست جاری کر دی 

لاہور(این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر کالعدم اورزیر نگرانی73تنظیموں کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ فلاحی اداروں اور تنظیموں کو عطیات،صدقات اور خیرات دیتے وقت اچھی طرح جانچ پڑتال کی جائے،انسداد دہشتگردی ایکٹ1997اوراقوام متحدہ سکیورٹی کونسل ایکٹ1948کے تحت قرار داد دی گئی… Continue 23reading عطیات،صدقات دیتے وقت اچھی طرح جانچ پڑتال کی جائے،محکمہ داخلہ نے کالعدم اورزیر نگرانی73تنظیموں کی فہرست جاری کر دی 

پی ٹی آئی حکومت کا ن لیگ کے سابق وزراء احسن اقبال اور خلیل سندھو سے متعلق نا قابل یقین فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

پی ٹی آئی حکومت کا ن لیگ کے سابق وزراء احسن اقبال اور خلیل سندھو سے متعلق نا قابل یقین فیصلہ

لاہور ( این این آئی)محکمہ داخلہ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور سابق وزراء احسن اقبال اور خلیل طاہر سندھو سے سکیورٹی واپس نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ نے سابق حکمران جماعت (ن) لیگ کے رہنماؤں کو دی گئی سکیورٹی بارے اہم… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا ن لیگ کے سابق وزراء احسن اقبال اور خلیل سندھو سے متعلق نا قابل یقین فیصلہ

Page 1 of 2
1 2