پاکستان اب بھارت پر سرجیکل اسٹرائیک کرے، کروز میزائل بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف دفاعی تجزیہ کار زید حامد نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ”پاکستان کو بھارت پر سرجیکل سٹرائیکس شروع کرنے کی ضرورت ہے، کروز میزائل بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں اور اگر ضرورت ہو تو فضائی حملے بھی کئے جا سکتے ہیں، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں… Continue 23reading پاکستان اب بھارت پر سرجیکل اسٹرائیک کرے، کروز میزائل بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں











































