میجر عزیز بھٹی شہید اپنے مورچے سے باہر نکلے اور سپاہیوں کو ہدایات جاری کیں جس نے دشمن کی چوکیوں میں کھلبلی مچادی تھی پاکستانی سپوت کی وہ حکمت عملی جس نے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیئے تھے
شیخوپورہ(این این آئی)1965کی جنگ میں بھارتی افواج کے سامنے آہنی دیوار بن جانے والے میجر عزیز بھٹی شہید کا 54واں یوم شہادت 12 ستمبرجمعرات کو منایا جائیگا۔ راجہ عزیز بھٹی شہید سولہ اگست انیس سو اٹھائیس کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان سے قبل ان کا خاندان واپس آکر لادیاں گجرات میں رہائش… Continue 23reading میجر عزیز بھٹی شہید اپنے مورچے سے باہر نکلے اور سپاہیوں کو ہدایات جاری کیں جس نے دشمن کی چوکیوں میں کھلبلی مچادی تھی پاکستانی سپوت کی وہ حکمت عملی جس نے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیئے تھے











































