تحریف شدہ اور غیر مستند قرآن پاک کے نسخے فوری طور پر ضبط کرنے کے احکامات،ہائیکورٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں اردو زبان میں پہلا فیصلہ جاری
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں اردو زبان میں پہلا فیصلہ جاری کر تے ہوئے حکم دیا گیا ہے کہ تحریف شدہ اور غیر مستند قرآن پاک کے نسخے فوری طور پر ضبط اور ایسے نسخوں کی اشاعت کی کڑی نگرانی کی جائے، وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہر ضلع… Continue 23reading تحریف شدہ اور غیر مستند قرآن پاک کے نسخے فوری طور پر ضبط کرنے کے احکامات،ہائیکورٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں اردو زبان میں پہلا فیصلہ جاری