چوراہے پر کھڑے ہو کر عمران خان نے ہمیں جو گالیاں دینی تھیں وہ یہاں دے دیتا،دھرنا شیڈول، مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے واضح کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے معاملے پر اپوزیشن کے فیصلے پر قائم ہیں، مجھے فیصلوں میں تبدیلی نظر نہیں آ رہی،پاکستان روز اول سے کشمیر پر ثالثی کے تیار ہے،ہندوستان کبھی تیار نہیں ہے۔ بدھ کو مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading چوراہے پر کھڑے ہو کر عمران خان نے ہمیں جو گالیاں دینی تھیں وہ یہاں دے دیتا،دھرنا شیڈول، مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کر دیا







































