بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر سزا نواز شریف کو نہیں پاکستان کو ہوئی، مریم نواز نے سنگین دعوے کردیئے
پاکپتن (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر طبقے کا فرد نالائق اعظم کو بددعائیں دے رہا ہے، عوام کہتی ہے ہمارا چولہا نہیں جلتایہ کہتا ہے نواز کا کھانا بند کر دیا۔ پاکپتن میں ورکر کنونشن سے خطاب کر تے ہوئے مریم نواز نے… Continue 23reading بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر سزا نواز شریف کو نہیں پاکستان کو ہوئی، مریم نواز نے سنگین دعوے کردیئے











































