سینٹ کے ارکان کتنے تلائی زیوارت کے مالک ہیں؟ الیکشن کمیشن نے فہرست جاری کر دی
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی روبینہ خالد 550 تولے کی مالک ،راحیلہ مگسی 40 تولے زیور کی مالک ہیں ۔سینیٹر مشاہد اللہ خان کے پاس 20 تولے سونا ہے، سینیٹر ولید اقبال 130 تولہ سونا رکھتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سینیٹر نجمہ حمید… Continue 23reading سینٹ کے ارکان کتنے تلائی زیوارت کے مالک ہیں؟ الیکشن کمیشن نے فہرست جاری کر دی