ن لیگ کے اجلاس میں سنجرانی کو ووٹ دینے کا الزام،سینیٹر کلثوم پروین کھل کر بول پڑیں،سوشل میڈیا پر چلنے والی لسٹ کی بات پردیگرسینیٹرزغصے میں آگئے،اجلاس کی اندرونی کہانی

2  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ن نے پارٹی لائن سے منحرف ہونے والے سینیٹرز کے خلاف تحقیقات کے لیے راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی آئندہ ہفتے اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔ جمعہ کے روز شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تمام 30 سینیٹرز نے شرکت کی،

اجلاس میں  تجاویز مانگنے پر لیگی سینیٹرز پھٹ پڑے اور استعفے کے معاملے پر متفق نہ ہو سکے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی فہرست پر جنرل (ر) عبد القیوم نے وضاحت کی۔ اجلاس میں سینیٹر کلثوم پروین بھی بول پڑیں،سینیٹر کلثوم پروین کا کہنا تھا کہ میں خانہ کعبہ جا رہی ہوں، میں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا۔ آپ سب کے لیے بھی وہاں دعا کروں گی۔ اجلاس میں سینیٹرز کے حلف اْٹھانے کی تجویز بھی پیش کی گئی۔ جس پر اجلاس میں موجود مصدق ملک نے کہا کہ قرآن پاک اْٹھا کر بھی لوگ مکر جاتے ہیں۔ اجلاس میں راجہ ظفر الحق کو کمیٹی کا سربراہ بنا دیا گیا۔ لیگی سینیٹرز نے  سوشل میڈیا پر چلنے والی لسٹ  کے معاملے پرجلد ہی مشترکہ پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے  تاہم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کمیٹی  کی رپورٹ اور تمام تجاویز کو پارٹی قائد نواز شریف کے سامنے رکھوں  جو بھی فیصلہ ہوگا سب کو قبول کرنا ہوگا،تمام سینیٹرز نواز شریف کے فیصلے کا انتظار کریں۔ مسلم لیگ ن نے پارٹی لائن سے منحرف ہونے والے سینیٹرز کے خلاف تحقیقات کے لیے راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی آئندہ ہفتے اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔ جمعہ کے روز شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تمام 30 سینیٹرز نے شرکت کی،اجلاس میں  تجاویز مانگنے پر لیگی سینیٹرز پھٹ پڑے اور استعفے کے معاملے پر متفق نہ ہو سکے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…