زلزلہ زدگان کے فنڈز میں کرپشن، شہباز شریف دعوے کے باوجود کارروائی نہ کر سکے، ڈیلی میل کے رپورٹر ڈیوڈ روز نے ایک بار پھر بڑا چیلنج کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ڈیلی میل نے کہا تھا کہ جلد جواب دیا جائے گا لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ کب، شہباز شریف نے کہا تھا کہ میرے وکلاء کو ڈیلی میل کی جانب سے ابھی تک کوئی جواب… Continue 23reading زلزلہ زدگان کے فنڈز میں کرپشن، شہباز شریف دعوے کے باوجود کارروائی نہ کر سکے، ڈیلی میل کے رپورٹر ڈیوڈ روز نے ایک بار پھر بڑا چیلنج کر دیا











































