پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

پشاورریپڈ بس منصوبے کے 27کلو میٹر روٹس پر آگ بجھانے کے آلات کی تنصیب کا عمل شروع،بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن) پشاورریپڈ بس منصوبے کے 27کلو میٹر روٹس پر آگ بجھانے کے آلات نصب کرنا کا عمل شروع کردیا ہے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسیکو 1122 سمیت مختلف اداروں کو روٹس بھی مختص کر دیئے ہیں بس سٹاپوں پر تعلیمی اداروں کے طلباو طالبات کے سہو لت کے لئے بھی انتظامات کوحتمی شکل دیدیا گیا ہے

حاضری اور چھٹی کے اوقات کار میں طلباء  و طالبات اور سرکاری ملازمین کے لئے شیڈول کے مطابق گاڑیاں چلائی جائیگی سروس شروع کرنے کے حوالے سے شیڈول بھی تیار کیا جارہا ہے جبکہ کام بھی تیزی سے جاری ہے اس حوالے سے پراجیکٹ کے ترجمان کے مطابق کام 24گھنٹے جاری ہے جس کیلئے جدید مشینری استعمال کی جا رہی ہے ترجمان کے مطابق کام کرنے والی کمپنی مقبول اینڈ سنز کیلسنز اور سی آر 21جی نامی کمپنیاں اس وقت تمام امور بین الاقوامی معیار کے مطابق سرانجام دے رہی ہیں ترجمان نے بتایا کہ پراجیکٹ کے دورانیہ میں اضافہ مختلف مقامات پر پراجیکٹ کو توسیع دینے کی وجہ سے کیاگیا ہے جبکہ ٹریفک کی روانہ کو بھی جاری رکھا گیا ہے‘ ترجمان نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ کسی قسم کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا اور صوبائی حکومت کی جانب سے کیاگیا بین الاقوامی طرز کا سفری منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا جس کیلئے منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ بس سٹاپوں پر تعلیمی اداروں کے طلباو طالبات کے سہو لت کے لئے بھی انتظامات کوحتمی شکل دیدیا گیا ہے حاضری اور چھٹی کے اوقات کار میں طلباء  و طالبات اور سرکاری ملازمین کے لئے شیڈول کے مطابق گاڑیاں چلائی جائیگی سروس شروع کرنے کے حوالے سے شیڈول بھی تیار کیا جارہا ہے جبکہ کام بھی تیزی سے جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…