بینکوں کے غیر ملکی کرنسی نوٹ خریدنے سے متعلق ہدایات میں تبدیلی کی خبریں، اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) پاکستان میں زر مبادلہ پالیسی اور اس کی سرگرمیاں فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ، 1947 (FERA) کی شقوں کے تحت بنائی اور ریگولیٹ کی جاتی ہیں – ایکٹ کی شقوں کی پابندی یقینی بنانے کے لیے بینکوں کو ہدایات نوٹیفکیشن، سرکلرز اور سرکلر لیٹرز کی صورت میں جاری کی جاتی ہیں –… Continue 23reading بینکوں کے غیر ملکی کرنسی نوٹ خریدنے سے متعلق ہدایات میں تبدیلی کی خبریں، اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا







































