منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد پر کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے لوک ورثہ کرپشن ریفرنس کی سماعت کی۔ پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد اور لوک ورثہ کے سابق افسران مظہرالسلام، تابندہ ظفر اور محمد شفیع عدالت

میں پیش ہوئے۔عدالت نے تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم سب نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے اگلی سماعت پر ایک گواہ کو طلب کرتے ہوئے ریفرنس کی سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی۔ملزمان پر لوک ورثہ کے فنڈز میں خورد برد اور قومی خزانے کو 30 ملین کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…