بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

مرید عباس قتل کیس: عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)مرید عباس قتل کیس میں تفتیشی افسر نے چالان جمع کرانے کیلئے مہلت طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کے تفتیشی افسر اور مدعی کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مرکزی ملزم عاظف زمان کے بھائی اور مفرور ملزم عادل زمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی جاری ہے۔

تفتیشی افسر نے چالان جمع کرانے کیلئے مزید مہلت طلب کرلی۔عدالت نے تحقیقات مکمل کر کے 9 اگست تک چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔اس سے قبل ستائیس جولائی کو مرید عباس قتل کیس کے عینی شاہد اور ملزم عاطف کا ڈرائیور جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ جناح اسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے اس بات کی تصدیق کی کہ قاتل عاطف زمان کا ڈرائیور ندیم دم توڑ گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…