پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سنجرانی کی کامیابی پر حکومت خوشی سے نہال ،تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے والے سینیٹرز کیلئے زبردست اعلان

datetime 1  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صاق سنجرانی کی کامیابی پر حکومت خوش، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے سینیٹ پر ہونے والے حملے کو باشعور سینیٹرز نے ناکام کردیا، پاکستان کیخلاف سازش کو ناکام بنانے والے سینیٹرز کو سلام کرتی ہوں، آج حکومت کا بیانیہ جیت گیا ۔اگست کا مہینہ قیام پاکستان کا مہینہ ہے، اس مہینے میں استحکام پاکستان کی ضرورت ہے۔یہ لوگ جیلوں میں بیٹھ کر سینیٹ پر

قابض ہونا چاہتے تھے، یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے کبھی سبزہلالی پرچم ہاتھ میں نہیں تھاما ۔آج عمران خان کی قیادت میں تعمیر پاکستان کے نئے سفر کا آغاز ہوا ہے۔ نئے پاکستان کے سفر میں استحکام آئے گا۔سینیٹ عوام کی طاقت کا سرچشمہ ہے۔ سینیٹ تمام صوبوں کی بھائیوں کی طرح شناخت کرنے والا ادارہ ہے۔آج سازشی سوچ کو شکست ہوئی اور پاکستان کا بیانیہ جیت گیا ہے۔اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہی کہ ان کا بیانیہ پٹ چکا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…