چین سے درآمدات پر منی لانڈرنگ کا شبہ،کسٹمز انٹیلی جنس نے تحقیقات شروع کردیں،سنسنی خیز انکشافات
کراچی(این این آئی)چین سے درآمدات کے نام پر منی لانڈرنگ کے شبے پر کسٹمز انٹیلی جنس اور انویسٹی گیشن نے تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔ چینی کسٹم حکام سے 2015 سے 2019 تک کا مکمل تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔چین سے درآمدات کے نام پر منی لانڈرنگ کے شبے پر کسٹمز انٹیلی جنس اور انویسٹی گیشن… Continue 23reading چین سے درآمدات پر منی لانڈرنگ کا شبہ،کسٹمز انٹیلی جنس نے تحقیقات شروع کردیں،سنسنی خیز انکشافات







































