پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

صادق سنجرانی مقابلہ کرینگے یا چند گھنٹے پہلے مستعفی ہو جائیں گے ؟ پارلیمنٹ میں کیا کام شرو ع ہو گیا

datetime 31  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پارلیمنٹ کی راہداریوں میں چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کے عدم اعتماد کی تحریک کے مقابلہ سے چند گھنٹے مستعفی ہو نے کی چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں ۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کا مرحلہ آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے اس سلسلے میں تمام جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نے

سینئرسینیٹرز کو تمام سینیٹرز پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے سینیٹرز کے ساتھ رابطے بھی جاری رہے تاہم پارلیمنٹ کی راہداریوں میں چہ میگوئیاںہوتی رہیں کہ صادق سنجرانی تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کریں گے یا چند گھنٹے پہلے مستعفی ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…