اسفند یار ولی خان پر 25 ملین ڈالر کے عوض پختونوں کا سودا کرنے کا الزام شوکت یوسفزئی کو مہنگا پڑ گیا، اے این پی نے اہم قدم اٹھا لیا
پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے 25 ملین ڈالر کے عوض پختونوں کا سودا کرنے کا الزام عائد کرنے پر صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کوقانونی نوٹس بھیج دیا ہے، جس میں 14دنوں کے اندر معافی نہ مانگنے کی صورت میں 10 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے اور… Continue 23reading اسفند یار ولی خان پر 25 ملین ڈالر کے عوض پختونوں کا سودا کرنے کا الزام شوکت یوسفزئی کو مہنگا پڑ گیا، اے این پی نے اہم قدم اٹھا لیا











































