جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کے احتجاج میں شرکت کرینگے یا نہیں؟پیپلزپارٹی کے بعدن لیگ نے بھی بڑا سرپرائز دیدیا،شہبازشریف کا حیرت انگیز جواب

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کا مورال ہائی ہے، وہ سب کو سلا کہہ رہے تھے، ایوان کے چھ ارکان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں موجود نہیں تھے،صدر کی تقریر کے دور ان اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے، جے آئی کے مارچ میں شرکت کے حوالے سے بعد میں بات کرینگے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ ایوان

کے چھ ارکان موجود نہیں تھے،ہم نے صدر کی تقریر کے دوران اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ صحافی نے سوال کیا کہ جے یوآئی کے مارچ شرکت کریں گے شہباز شریف نے جواب دیا کہ اس حوالے سے بعد میں بات کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے وہ سلام کہہ رہے تھے۔ صحافی نے سوال کیاکہ نواز شریف کا مورال کیسا تھا؟۔ شہباز شریف نے جواب دیا کہ ان کا مورال ہائی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…