حکومت نے 5 ہزار ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی منصوبہ بندی کر لی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نئے چیئرمین شبر زیدی نے کہا کہ رواں مالی سال 4 ہزار 100 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا امکان ہے انہوں نے کہاکہ حکومت اسے بڑھا کر پانچ ہزار ارب روپے تک لے جانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، شبر زیدی نے کہاکہ یہ آخری ایمنسٹی… Continue 23reading حکومت نے 5 ہزار ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی منصوبہ بندی کر لی