مریم نواز کا گرفتاری پر اظہار یکجہتی، اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رانا ثناء اللہ کی تصویر لگا دی
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے سوشل میدیا اکاؤنٹ پر رانا ثناء اللہ کی تصویر لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی… Continue 23reading مریم نواز کا گرفتاری پر اظہار یکجہتی، اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رانا ثناء اللہ کی تصویر لگا دی