مختلف علاقوں میں تیز بارش،گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا،بارشیں کب تک جاری رہ سکتی ہیں؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی
کراچی (این این آئی) کراچی میں گزشتہ روز سے حبس طاری ہے، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک ہونے والی بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹنے موسم خوش گوار ہو گیا۔آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، برنس روڈ، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، نارتھ کراچی، یوپی سوسائٹی، ناگن چورنگی، مسلم ٹاؤن، بفر زون، لسبیلہ،… Continue 23reading مختلف علاقوں میں تیز بارش،گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا،بارشیں کب تک جاری رہ سکتی ہیں؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی











































