منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

فضل الرحمن کالانگ مارچ حکمرانوںکے لئے کیا ثابت ہو سکتا ہے ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

فیصل آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوٹیکسٹائل انڈسٹری کے سابق وفاقی وزیرمملکت حاجی اکرم انصاری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی خدائی مخلوق سے اقتدارمیں آئی ہے نہ اسے اس کی حمایت حاصل ہے ۔کوئی اہم ادارہ اس کاساتھ نہ دے تو24گھنٹے میںحکومت گرسکتی ہے۔فضل الرحمن کالانگ مارچ حکمرانوںکے لئے ٹی20 میچ ثابت ہوسکتا ہے۔جج وڈیوسکینڈل میں3ملزموںکی بریت میںبہت کچھ عیاںہوگیا ہے۔عنقریب میاں نوازشریف اورمریم نوازکے کیسزبھی جھوٹے ثابت ہوںگے

اورباپ بیٹی عوامی عدالت میںجاکرحکمرانوںکے کردارکوعیاںکریںگے۔ انہوںنے کہاکہ ملک اورعوام مزید معاشی بحران کاشکارہوسکتے ہیںاس لئے عمران حکومت چلتی نظرنہیںآرہی2020 میںنئے عام انتخابات دکھائی دے رہے ہیں۔ماہ محرم میںحق اورسچ کادرس ملتاہے ذاتیات کوترجیح نہیںدی جاتی۔ریاست مدینہ کے دعویدار جو کردار ادا کررہے ہیںاس سے پوری قوم پریشان ہے۔حکمرانی میںظلم اورنانصافی کرنے والوںکاکوئی مستقبل نہیںہوتا۔ملک کے موجودہ حالات میںعمران خان ٹولہ اورعوام ایک ساتھ نہیںچل سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…