وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے لیگی اراکین اسمبلی کے نام سامنے آگئے،وہ لوگ بھی شامل جن کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
لاہور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے لیگی اراکین اسمبلی کے نام سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں اظہر خان، فیصل خان نیازی، جلیل شرقپوری، اصغر چانڈیو، قاسم ہنجرا، غیاث الدین، حاجی اشرف انصاری، شعیب اویسی، ریاض حسین پیرزادہ، نشاط… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے لیگی اراکین اسمبلی کے نام سامنے آگئے،وہ لوگ بھی شامل جن کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا