قطر اور روس میں افغان امن مذاکرات ہو سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں،عمران خان سے کیا کرنے کی درخواست کی ہے؟حکمت یار کے انکشافات، بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)افغانستان کے سابق وزیر اعظم اور حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ انجینئرحکمتیار نے کہا ہے کہ قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے باوجود مسئلہ افغانستان حل نہیں ہوسکتا،جب تک افغان آپس میں کسی حل پر راضی نہیں ہوتے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے بین الافغانی مذاکرات ضروری… Continue 23reading قطر اور روس میں افغان امن مذاکرات ہو سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں،عمران خان سے کیا کرنے کی درخواست کی ہے؟حکمت یار کے انکشافات، بڑا اعلان کردیا