وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے احاطے میں پودا لگا کر موسمی شجرکاری کا افتتاح کیا،مہم کی کامیابی کیلئے دعا
لاہور30 جولائی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے احاطے میں پام کا پودا لگا کر موسمی شجرکاری کا افتتاح کیا۔وزیراعلیٰ نے پودا لگانے کے بعد شجرکاری مہم کی کامیابی کیلئے دعا کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو غیر موافق موسمی تغیرات… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے احاطے میں پودا لگا کر موسمی شجرکاری کا افتتاح کیا،مہم کی کامیابی کیلئے دعا











































