سرکاری اداروں کے نقصانات 44 سے بڑھ کر 191 ارب روپے ہوگئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سرکاری ملکیت میں اداروں کے نقصانات 17-2016ء میں بڑھ کر 191 ارب 50 کروڑ روپے ہوگئے جبکہ یہی نقصانات 16-2015 میں محض 44 ارب 70 کروڑ روپے کے تھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 15-2014ء تک ریاست کی ملکیت میں یہ ادارے 52 ارب روپے منافع میں چل رہے… Continue 23reading سرکاری اداروں کے نقصانات 44 سے بڑھ کر 191 ارب روپے ہوگئے











































