چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ،فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد( آن لائن ) چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا اجلاس کل دن دو بجے ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک عدم اعتماد کے لئے بلائے گئے اجلاس کا ایجنڈا دو آئٹمز پر مشتمل ہوگا۔تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اجلاس کے ایجنڈے کا مسودہ تیار کر لیا گیا اور منظوری کے لیے… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ،فیصلے کی گھڑی آگئی











































