ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمر ایوب نے سی پیک کا کریڈٹ اپنے دادا ایوب خان کو دیدیا

datetime 20  جون‬‮  2019

عمر ایوب نے سی پیک کا کریڈٹ اپنے دادا ایوب خان کو دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی عمر ایوب خان نے سی پیک  منصوبے کا کریڈٹ اپنے داداایوب خان کو دیدیا۔  قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بحث کرتے ہوئے عمر ایوب خان نے دعویٰ کیا کہ سی پیک کی بنیادشاہراہ قراقرم کی صورت میں سابق صدر ایوب خان نے رکھی۔ انہوں نے کہا کہ میں… Continue 23reading عمر ایوب نے سی پیک کا کریڈٹ اپنے دادا ایوب خان کو دیدیا

وزیر دفاع پرویز خٹک بھی نیب کے نرغے میں آ گئے

datetime 19  جون‬‮  2019

وزیر دفاع پرویز خٹک بھی نیب کے نرغے میں آ گئے

اسلام آباد( آن لائن)نیب حکام نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف مبینہ کرپشن اور صوبائی محکمہ او جی ڈی سی لمیٹڈ کے پی کے میں غیر قانونی تقرریاں اور 15کروڑ کے سافٹ ویئر کی خریداری میں بھاری بے قاعدگی کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پرویز خٹک… Continue 23reading وزیر دفاع پرویز خٹک بھی نیب کے نرغے میں آ گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے صوبے میں ماحول دوست اقدامات سے بڑی کامیابی حاصل کرلی، کارکردگی رپورٹ جاری

datetime 19  جون‬‮  2019

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے صوبے میں ماحول دوست اقدامات سے بڑی کامیابی حاصل کرلی، کارکردگی رپورٹ جاری

لاہور (پ ر) لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں وقت کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی میں بے پناہ اضافہ ہوتا چلاجارہاہے جس کے بعد کئی قسم کی بیماریاں جنم لینے کا خدشہ پیدا ہو جاتاہے جبکہ سردیوں میں سموگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم حکومت پنجاب کی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے صوبے میں ماحول دوست اقدامات سے بڑی کامیابی حاصل کرلی، کارکردگی رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا میں نہ کوئی یونیورسٹی نہ ہسپتال بنا، شہباز شریف کی حکومت پر تنقید کے دوران سپیکر اسد قیصر بھی بول پڑے، کئی ہسپتال اور یونیورسٹیاں گنوا کر اپوزیشن لیڈر کو شرمندہ کر دیا

datetime 19  جون‬‮  2019

خیبرپختونخوا میں نہ کوئی یونیورسٹی نہ ہسپتال بنا، شہباز شریف کی حکومت پر تنقید کے دوران سپیکر اسد قیصر بھی بول پڑے، کئی ہسپتال اور یونیورسٹیاں گنوا کر اپوزیشن لیڈر کو شرمندہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کا بجٹ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے،حکومت بجٹ واپس لے کر عوامی خواہشات کی عکاسی کرنے والا بجٹ دوبارہ پیش کرے، عمران… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں نہ کوئی یونیورسٹی نہ ہسپتال بنا، شہباز شریف کی حکومت پر تنقید کے دوران سپیکر اسد قیصر بھی بول پڑے، کئی ہسپتال اور یونیورسٹیاں گنوا کر اپوزیشن لیڈر کو شرمندہ کر دیا

کسی بھی جگہ کرپشن برداشت نہیں کرونگا،کوئی سوچے بھی نہ کہ عوام کے پیسے پر کوئی عیاشی کرے گا، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ بیان

datetime 19  جون‬‮  2019

کسی بھی جگہ کرپشن برداشت نہیں کرونگا،کوئی سوچے بھی نہ کہ عوام کے پیسے پر کوئی عیاشی کرے گا، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ بیان

لاہور(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں سیاستدانوں نے دونوں ہاتھوں سے خزانہ لوٹا، جس کے نتائج آج بھگت رہے ہیں، انشا اللہ اب پاکستان بہتر سمت پر چل نکلا ہے، بہت جلد اثرات سامنے آئیں گے۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار… Continue 23reading کسی بھی جگہ کرپشن برداشت نہیں کرونگا،کوئی سوچے بھی نہ کہ عوام کے پیسے پر کوئی عیاشی کرے گا، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ بیان

حکومت مخالف تحریک، شہباز شریف نے لیگیوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 19  جون‬‮  2019

حکومت مخالف تحریک، شہباز شریف نے لیگیوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی (آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مسلم لیگ ن سمیت اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف ممکنہ تحریک میں بھرپور شمولیت کے لئے مسلم لیگ ن اور اس کی تمام ذیلی تنظیموں کو تیار رہنے کی ہدائیت کر دی ہے جبکہ پارٹی کے ناراض کارکنوں کو… Continue 23reading حکومت مخالف تحریک، شہباز شریف نے لیگیوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

”میں سویا اور خواب دیکھا کہ زندگی خوشیوں سے بھرپور ہے۔ میں جاگا اور دیکھا کہ زندگی خدمت کا نام ہے، میں نے خدمت کی اور جانا کہ خدمت میں ہی مسرت ہے“، وزیراعظم کا ٹوئٹ میں عوام کے نام اہم پیغام

datetime 19  جون‬‮  2019

”میں سویا اور خواب دیکھا کہ زندگی خوشیوں سے بھرپور ہے۔ میں جاگا اور دیکھا کہ زندگی خدمت کا نام ہے، میں نے خدمت کی اور جانا کہ خدمت میں ہی مسرت ہے“، وزیراعظم کا ٹوئٹ میں عوام کے نام اہم پیغام

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قناعت پر مبنی زندگی بسر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے عظیم دانشور اور فلسفی خلیل جبران کے قول کا حوالہ دیا کہ زندگی خدمت کا نام ہے اور اسی میں مسرت ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ جو خلیل جبران… Continue 23reading ”میں سویا اور خواب دیکھا کہ زندگی خوشیوں سے بھرپور ہے۔ میں جاگا اور دیکھا کہ زندگی خدمت کا نام ہے، میں نے خدمت کی اور جانا کہ خدمت میں ہی مسرت ہے“، وزیراعظم کا ٹوئٹ میں عوام کے نام اہم پیغام

اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا، ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 19  جون‬‮  2019

اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا، ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے نیب کی پانچ رکنی اعلیٰ افسران پر مشتمل ٹیم برطانیہ (لندن) جائے گی۔ نیب ٹیم کی سربراہی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کریں گے۔ اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے حکومت پاکستان اور برطانیہ کے مابین سمجھوتہ ہو چکا ہے۔ گرین سگنل ملنے… Continue 23reading اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا، ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شہری سہولتیں بہتر بنانے کیلئے نیا پروگرام شروع کرنیکا اعلان،22 ارب مختص کرنے کا فیصلہ

datetime 19  جون‬‮  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شہری سہولتیں بہتر بنانے کیلئے نیا پروگرام شروع کرنیکا اعلان،22 ارب مختص کرنے کا فیصلہ

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں ساہیوال ڈویژن اور سرگودھا ڈویژن کے اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی-4گھنٹے میراتھون سیشن میں عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں، ترقیاتی کاموں اور عوامی مسائل کے فوری حل کے حوالے سے تفصیلی گفتگوہوئی۔وزیراعلیٰ ہر رکن اسمبلی کی نشست پر گئے اور… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شہری سہولتیں بہتر بنانے کیلئے نیا پروگرام شروع کرنیکا اعلان،22 ارب مختص کرنے کا فیصلہ