ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،صرف  ایک سال میں مرکزی حکومت کے قرضوں میں کتنے ہزار ارب روپے کااٖضا فہ ہوا؟،سٹیٹ بینک   کے انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)اسٹیٹ بینک  کے مطابق ایک سال میں مرکزی حکومت کے قرضوں میں 8310ارب روپے اٖضافے کے بعد قرضے 33ہزار ارب سے تجاوز کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بینک کی ایک دستاویزمیں بتایا گیا ہے کہ ایک سال میں مرکزی حکومت کے قرضے 8310ارب روپے بڑھے ہیں اور اب یہ

قرضے 33ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ مرکزی حکومت کے مقامی قرضوں میں 5539ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے جو 22ہزار ارب روپے سے تجاوز کرچکے ہیں جبکہ مرکزی حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں ایک سال میں 2778ارب روپے بڑھے ہیں جو کہ غیر ملکی قرضے ہزار ارب سے تجاوز کرگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…