منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ایوان بالا میں سینیٹرز کی کل تعداد 103، صادق سنجرانی کو کتنے ووٹ ملیں گے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 1  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد اعوان سینٹ شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین صادق سنجرانی  کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی، صادق سنجرانی کو 60 ووٹ ملیں گے، اپوزیشن ارکان کی اکثریت حاصل بزنجو پر اعتماد نہیں کر رہی۔یاد رہے کہ ایوان بالا میں اس وقت کل سینیٹرز کی تعداد 103 ہے۔ مسلم لیگ ن 30، پیپلز پارٹی 20، تحریک انصاف 14، ایم کیو ایم 5، نیشنل پارٹی 5، جے یو آئی ف4، جماعت اسلامی 2، بلوچستان عوامی پارٹی 2،

پختونخوا ملی عوامی پارٹی 2، اے این پی 1، بی این پی مینگل 1، مسلم لیگ فنکشنل 1 جبکہ آزاد ارکان کی تعداد 16 ہے۔ اپوزیشن 62 ووٹوں کے ساتھ اپنی کامیابی کیلئے پر اعتماد ہے۔حکومت اور اتحادی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی حمایت کر رہے ہیں جن کو ایوان میں 39 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ جماعت اسلامی نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا ہے، جماعت اسلامی کے سینیٹرز کی تعداد 2 ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…