اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے پہلے حکومت کو بڑا جھٹکا، اہم اتحادی سینیٹر نے ووٹ ڈالنے سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ  پاکستان کے سینٹرنے حکومت سے ناراضگی کااظہار کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینٹر میاں عتیق احمد نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے ووٹ نہ ڈالوں ۔یاد رہے کہ چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جا رہی ہے ۔

اپوزیشن جماعتوں کے پاس 63 ووٹ موجود ہیں جبکہ حکومت اور اس کے اتحادیوں کی تعداد38 ہے ،جبکہ جماعت اسلامی نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہ لینے کا اعلان کررکھا ہے۔دوسری جانب قائد ایوان شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہےکہ صادق سنجرانی کو60ووٹ ملیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…