جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

ڈبل سم موبائل فونز کی رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ کون سی ہے؟پی ٹی اے نے شہریوں کو خبر دار کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے ڈبل سم موبائل فونز کی رجسٹریشن کے لئے 15 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔پی ٹی اے نے ڈبل سم استعمال کرنے والے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15 ستمبر تک اپنا موبائل رجسٹر کرائیں جس کے بعد مزید توسیع نہیں کی جائیگی۔ اس سے قبل پی ٹی اے نے ڈبل سم والے صارفین کو اپنے فون کا دوسرا آئی ایم ای آئی 31 اگست تک رجسٹر کرنے کی

ہداہت کی تھی۔خیال رہے ہر ڈبل سم والے موبائل کا الگ الگ آئی ایم ای آئی ہوتا ہے۔ سکیورٹی حالات کے پیش نظر پی ٹی اے ملک بھر میں ڈبل سم فون کی رجسٹریشن کررہا ہے۔ پی ٹی اے نے اپنے دئیے ہوئے نمبر اور ویب سائٹ پہ ڈبل سم رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی وضع کیا ہوا ہے۔پی ٹی اے نے خبردار کیا ہے کہ ڈوئل سم رجسٹر نہ ہونے کی صورت میں موبائل فون 15 ستمبر کے بعد استعمال کے قابل نہیں رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…