پاکستان کے اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز؟،افواہوں کا ڈراپ سین،بڑا اعلان کردیاگیا
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی میں کوئی فرق نہیں،سوشل میڈیا ٹرولز اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سنجیدہ نہ لیا جائے،… Continue 23reading پاکستان کے اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز؟،افواہوں کا ڈراپ سین،بڑا اعلان کردیاگیا











































