جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

موٹروے پر مریم نواز کی گاڑی حادثے کا شکار،گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا،کیپٹن صفدر چلا رھے تھے

datetime 7  جولائی  2019

موٹروے پر مریم نواز کی گاڑی حادثے کا شکار،گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا،کیپٹن صفدر چلا رھے تھے

سرگودھا(آن لائن)موٹروے پر مریم نواز گاڑی کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا،گاڑی کیپٹن (ر) محمد صفدر چلا رہے تھے،متبادل گاڑی میں سوار کرکے منڈی بہاؤالدین روانہ کیا گیا، مریم نواز منڈی بہاوالدین جلسہ کے لیے آ رھی تھیں کہ سکھیکی کے قریب گاڑی نمبری ایل ای بی 1957 کا ٹائر پھٹ گیا گاڑی ان کے… Continue 23reading موٹروے پر مریم نواز کی گاڑی حادثے کا شکار،گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا،کیپٹن صفدر چلا رھے تھے

انتظار کی گھڑیاں ختم، مون سون کی بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے بالآخر وہ خبر سنا ہی دی جس کا سب کو انتظار تھا

datetime 7  جولائی  2019

انتظار کی گھڑیاں ختم، مون سون کی بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے بالآخر وہ خبر سنا ہی دی جس کا سب کو انتظار تھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے مون سون کی بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی کر دی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے، مون سون کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو رہاہے جس سے پیر سے لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم، مون سون کی بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے بالآخر وہ خبر سنا ہی دی جس کا سب کو انتظار تھا

جج کی ویڈیو بنانے والے ناصر بٹ نے میرے والد اور چچا کو قتل کیا، پاکستانی نژاد امریکی شہری منظر عام پر آ گیا، انتہائی سنگین دعوے کر دیے

datetime 7  جولائی  2019

جج کی ویڈیو بنانے والے ناصر بٹ نے میرے والد اور چچا کو قتل کیا، پاکستانی نژاد امریکی شہری منظر عام پر آ گیا، انتہائی سنگین دعوے کر دیے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی نژاد امریکی شہری جواد ملک نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر تے ہوئے جج کی ویڈیو بنانے والے ناصر بٹ پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ ان کے چچا اور والدجج کی ویڈیو بنانے والے ناصر بٹ نے قتل کیا۔ ناصر بٹ کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی پشت پناہی… Continue 23reading جج کی ویڈیو بنانے والے ناصر بٹ نے میرے والد اور چچا کو قتل کیا، پاکستانی نژاد امریکی شہری منظر عام پر آ گیا، انتہائی سنگین دعوے کر دیے

مراد سعید چھا گئے، پاکستان پوسٹ سب سے منافع بخش سرکاری ادارہ بن گیا

datetime 7  جولائی  2019

مراد سعید چھا گئے، پاکستان پوسٹ سب سے منافع بخش سرکاری ادارہ بن گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مراد سعید چھا گئے، پاکستان پوسٹ سب سے منافع بخش سرکاری ادارہ بن گیا، پاکستان پوسٹ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں اس سال محصولات میں 116 فیصد اضافے کے ساتھ سب سے زیادہ منافع بخش سرکاری ادارہ بن گیا ہے، اے پی پی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading مراد سعید چھا گئے، پاکستان پوسٹ سب سے منافع بخش سرکاری ادارہ بن گیا

مریم نواز دعوے کے باوجود سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام، اچانک پروگرا م تبدیل، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایات، دوڑیں لگ گئیں‎

datetime 7  جولائی  2019

مریم نواز دعوے کے باوجود سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام، اچانک پروگرا م تبدیل، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایات، دوڑیں لگ گئیں‎

منڈی بہاؤ ا لدین (آن لائن) سینما گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پرمریم نواز کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا۔ ن لیگ سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام ہو گئی حالانکہ اس سے پہلے مریم نواز شریف نے کہا تھا کہ وہ ہر صورت وہاں جلسہ کریں گی تاہم اب… Continue 23reading مریم نواز دعوے کے باوجود سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام، اچانک پروگرا م تبدیل، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایات، دوڑیں لگ گئیں‎

حکومت نے سات ارب ڈالرز سے زائد کا قرض اداکردیا،رواں مالی سال مزید کتنے ارب ڈالرزکی ادائیگی کرنا ہے؟چونکا دینے والے انکشافات

datetime 7  جولائی  2019

حکومت نے سات ارب ڈالرز سے زائد کا قرض اداکردیا،رواں مالی سال مزید کتنے ارب ڈالرزکی ادائیگی کرنا ہے؟چونکا دینے والے انکشافات

کراچی (این این آئی) حکومت نے گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں قرض سروسنگ کی ادائیگی کے طور پر 2 ارب 34 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کردی۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے مالی سال 19 کے پہلے 9 ماہ میں 7 ارب 22 کروڑ… Continue 23reading حکومت نے سات ارب ڈالرز سے زائد کا قرض اداکردیا،رواں مالی سال مزید کتنے ارب ڈالرزکی ادائیگی کرنا ہے؟چونکا دینے والے انکشافات

رواں مالی سال میں حکومت نے کتنے ہزارارب کاقرض لیا؟ اسٹیٹ بینک  نے رپورٹ جاری کردی، تشویشناک انکشافات

datetime 7  جولائی  2019

رواں مالی سال میں حکومت نے کتنے ہزارارب کاقرض لیا؟ اسٹیٹ بینک  نے رپورٹ جاری کردی، تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مالی سال 2019 کا مالیاتی مجموعہ جاری کردیا گیاہے۔گزشتہ مالی سال میں حکومت نے 2345 ارب روپے قرض لیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2019 کا مالیاتی مجموعہ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2019 میں زر وسیع کی نمو… Continue 23reading رواں مالی سال میں حکومت نے کتنے ہزارارب کاقرض لیا؟ اسٹیٹ بینک  نے رپورٹ جاری کردی، تشویشناک انکشافات

بھارتی حکومت  کا پاکستان سے اپنی زمین کا قبضہ چھڑانے پر اظہار تشکر،بدھ کی رات پاکستانی حکام سے مدد طلب کی گئی تھی

datetime 7  جولائی  2019

بھارتی حکومت  کا پاکستان سے اپنی زمین کا قبضہ چھڑانے پر اظہار تشکر،بدھ کی رات پاکستانی حکام سے مدد طلب کی گئی تھی

کراچی(این این آئی)بھارتی حکومت  کا پاکستان سے اپنی زمین کا قبضہ چھڑانے پر اظہار تشکر،بدھ کی رات پاکستانی حکام سے مدد طلب کی گئی تھی، تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے کراچی میں لینڈ مافیا کے قبضے سے بھارتی ہائی کمیشن کی زمین چھڑانے پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں… Continue 23reading بھارتی حکومت  کا پاکستان سے اپنی زمین کا قبضہ چھڑانے پر اظہار تشکر،بدھ کی رات پاکستانی حکام سے مدد طلب کی گئی تھی

مسلم لیگ (ن) کا منڈی بہاؤالدین میں جلسہ روکنے کیلئے حکومت نے انتہائی قدم اُٹھا لیا، پکڑ دھکڑ شروع، دھڑا دھڑ چھاپے، متعدد رہنما و کارکن گرفتار

datetime 7  جولائی  2019

مسلم لیگ (ن) کا منڈی بہاؤالدین میں جلسہ روکنے کیلئے حکومت نے انتہائی قدم اُٹھا لیا، پکڑ دھکڑ شروع، دھڑا دھڑ چھاپے، متعدد رہنما و کارکن گرفتار

منڈی بہاؤالدین (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کا منڈی بہاؤالدین میں جلسہ روکنے کے لیے حکومت نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور مختلف مقامات پر چھاپے مار کر متعدد رہنماؤں و کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے، اس کے باوجود ن لیگ منڈی بہاؤالدین میں پاور… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کا منڈی بہاؤالدین میں جلسہ روکنے کیلئے حکومت نے انتہائی قدم اُٹھا لیا، پکڑ دھکڑ شروع، دھڑا دھڑ چھاپے، متعدد رہنما و کارکن گرفتار