ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کرتار پور راہداری مذاکرات،پاکستان نے بھارت کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

datetime 14  جولائی  2019

کرتار پور راہداری مذاکرات،پاکستان نے بھارت کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت میں سکھ یاتریوں کی تعداد بڑھانے پر اتفاق  ہوگیا ،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کو لیکر مذاکرات واہگہ میں ہوئے ، بھارت نے پاکستا ن سے 10 ہزار سکھ یاتریوں کی آمدورفت کا مطالبہ کیا جبکہ پاکستان نے روزانہ کی بنیاد پر… Continue 23reading کرتار پور راہداری مذاکرات،پاکستان نے بھارت کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال!پاکستانی ڈاکٹر نے 7سالہ افغانی بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی

datetime 14  جولائی  2019

انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال!پاکستانی ڈاکٹر نے 7سالہ افغانی بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی

ایبٹ آباد(سی پی پی) نجی ہسپتال میں نیورو سرجن نے 9 گھنٹے کی سرجری کے بعد 7 سالہ بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹر عبدالعزیز نامی نیورو سرجن نے افغانستان کے صوبہ ہلمند سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ… Continue 23reading انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال!پاکستانی ڈاکٹر نے 7سالہ افغانی بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی

جناح ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، بوگیوں کو جوڑنے والا راڈ بکس ٹوٹا تو ڈرائیور نے کیسے حاضر دماغی دکھائی؟

datetime 14  جولائی  2019

جناح ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، بوگیوں کو جوڑنے والا راڈ بکس ٹوٹا تو ڈرائیور نے کیسے حاضر دماغی دکھائی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک اور مسافر ٹرین خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، دوران سفرجناح ایکسپریس کی بوگیوں کو جوڑنے والا راڈ بکس ٹوٹ گیا۔ حاضر دماغ ڈرائیور نے خطرہ محسوس کرتے ہی ٹرین روک دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جنگ شاہی ریلوے سٹیشن کے قریب جناح ایکسپریس کی ایک بوگی کاراڈ باکس ٹوٹ… Continue 23reading جناح ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، بوگیوں کو جوڑنے والا راڈ بکس ٹوٹا تو ڈرائیور نے کیسے حاضر دماغی دکھائی؟

ملک کے 5 بڑے ائیر پورٹس کو جدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنے کی کوششیں، امیرقطر نے زبردست پیشکش کردی

datetime 14  جولائی  2019

ملک کے 5 بڑے ائیر پورٹس کو جدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنے کی کوششیں، امیرقطر نے زبردست پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے 5 بڑے ائیر پورٹس کو جدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنے کی کوششیں، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پاکستان کو تعاون کی پیشکش کر دی۔ ذرائع کے مطابق پیشکش وزیراعظم عمران خان کو حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کی گئی،قطر جدید ہوائی اڈوں کی تیاری میں… Continue 23reading ملک کے 5 بڑے ائیر پورٹس کو جدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنے کی کوششیں، امیرقطر نے زبردست پیشکش کردی

قوم کے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے، شہباز شریف نے ایک بار پھر نواز شریف کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

datetime 13  جولائی  2019

قوم کے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے، شہباز شریف نے ایک بار پھر نواز شریف کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا تاجروں کی ملک گیر ہڑتال پر کہا ہے کہ ملک بھر کے تاجروں اور غریب عوام کے ساتھ ہیں،ملک پر مسلط مینڈیٹ چور حکمرانوں نے ملک و قوم کو آئی ایم ایف کو بیچ دیا۔ایک بیان میں اپوزیشن… Continue 23reading قوم کے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے، شہباز شریف نے ایک بار پھر نواز شریف کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

نواز شریف اور جج کی وہ ویڈیو کیوں ریلیز نہیں کر رہے؟ مریم نواز سے رائے ونڈ ویڈیو جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 13  جولائی  2019

نواز شریف اور جج کی وہ ویڈیو کیوں ریلیز نہیں کر رہے؟ مریم نواز سے رائے ونڈ ویڈیو جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزئی نے مریم صفدر سے رائیونڈ ویڈیو جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو بتایا جائے کہ رائیونڈ میں نوازشریف اور جج صاحب کے درمیان کیا گفتگو ہوئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم صفدر نے پورا اہتمام کیا تھا کہ جج… Continue 23reading نواز شریف اور جج کی وہ ویڈیو کیوں ریلیز نہیں کر رہے؟ مریم نواز سے رائے ونڈ ویڈیو جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال، حکومت نے ہڑتال کو ناکام قرار یدیا،تاجروں نے اسلام آباد کی طرف مارچ اور غیر معینہ مدت کیلئے شٹرڈاؤن ہڑتال کی دھمکی دیدی

datetime 13  جولائی  2019

تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال، حکومت نے ہڑتال کو ناکام قرار یدیا،تاجروں نے اسلام آباد کی طرف مارچ اور غیر معینہ مدت کیلئے شٹرڈاؤن ہڑتال کی دھمکی دیدی

لاہور/رائے ونڈ/نارروال/فیصل آباد/ملتان/جھنگ(این این آئی) وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں کے خلاف مختلف تاجر تنظیموں کی کال پر تاجروں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جس کی وجہ سے بیشتر مارکٹیں بند رہیں، تاجروں کی جانب سے مختلف مقامات پر احتجاجی کیمپ لگا کر مطالبات کے حق میں نعرے بھی لگائے گئے، شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث… Continue 23reading تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال، حکومت نے ہڑتال کو ناکام قرار یدیا،تاجروں نے اسلام آباد کی طرف مارچ اور غیر معینہ مدت کیلئے شٹرڈاؤن ہڑتال کی دھمکی دیدی

عمران صاحب آپ اس قول کی سچائی کی عملی تصویر ہیں،وزیراعظم کے بیان کے ردعمل میں مریم اورنگزیب نے بھی حضرت علیؓ کا فرمان جاری کر دیا

datetime 13  جولائی  2019

عمران صاحب آپ اس قول کی سچائی کی عملی تصویر ہیں،وزیراعظم کے بیان کے ردعمل میں مریم اورنگزیب نے بھی حضرت علیؓ کا فرمان جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب حضرت علی کرم اللہ وجہ نے فرمایا تھا کہ اقتدار، طاقت اور اختیار ملنے پر انسان تبدیل نہیں ہوتا بلکہ بے نقاب ہو جاتا ہے۔ ایک بیان… Continue 23reading عمران صاحب آپ اس قول کی سچائی کی عملی تصویر ہیں،وزیراعظم کے بیان کے ردعمل میں مریم اورنگزیب نے بھی حضرت علیؓ کا فرمان جاری کر دیا

ریکوڈک کیس، عالمی بینک نے پاکستان کو 5.976 ارب ڈالر کا جرمانہ کر دیا

datetime 13  جولائی  2019

ریکوڈک کیس، عالمی بینک نے پاکستان کو 5.976 ارب ڈالر کا جرمانہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے فیصلہ سنادیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو ریکوڈک ہرجانہ کیس میں چلی کی کمپنی کو5.976ارب ڈالر دینے ہونگے۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان کو ہرجانے کی رقم چلی اور کینیڈا کی مائننگ کمپنی ٹیتھیان کو اداکرنا ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان عالمی بینک… Continue 23reading ریکوڈک کیس، عالمی بینک نے پاکستان کو 5.976 ارب ڈالر کا جرمانہ کر دیا