آصف زرداری کی سن لی گئی ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو جیل میں سہولیات نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران حکم دیا ہے کہ کون کون سی سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں ،مکمل تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔ منگل کو درخواست پر سماعت ڈیوٹی جج راجہ جواد… Continue 23reading آصف زرداری کی سن لی گئی ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا











































