9 اور 10 محرم کو موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ستمبر کے وسط تک ملک میں کوئی مون سون سسٹم آنے کا امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کام دبائو بھارت کے مشرقی ساحل پر موجود ہے، مون سون سسٹم کے پاکستان یا سندھ پر اثرانداز ہونے کے امکانات… Continue 23reading 9 اور 10 محرم کو موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی