پاکستان کے بڑے شہرمیں کم عمر بچوں کے ذریعہ منشیات فروشی،سکولوں میں بھی فروخت کا انکشاف
اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس زیر صدارت چیرمین کمیٹی صلاح الدین ایوبی جمعرات کو منعقد ہوا۔رکن کمیٹی جمیل احمد خان نے کمیٹی میں کراچی میں کم عمر بچوں کے ذریعہ منشیات فروشی کا انکشاف کرتے ہوبتایا کہ منشیات سمگلر منشیات فروشی کے لیے بچوں کو استعمال کر… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہرمیں کم عمر بچوں کے ذریعہ منشیات فروشی،سکولوں میں بھی فروخت کا انکشاف