مہنگی گیس، پاکستان کے اہم شہر میں نانبائیوں نے روٹی20 روپے فروخت کرنے کااعلان کردیا
کوہاٹ(آن لائن)کوہاٹ کے نانبائیوں نے گیس کی قیمت میں حسب وعدہ کمی نہ ہونے کے بعد روٹی بیس روپے فروخت کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں نانبائی ایسوسی ایشن کا اجلاس محمد سلطان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ضلع بھر سے نانبائیوں نے شرکت کی محمد سلطان نے بتایا کہ صوبائی حکومت… Continue 23reading مہنگی گیس، پاکستان کے اہم شہر میں نانبائیوں نے روٹی20 روپے فروخت کرنے کااعلان کردیا