گزشتہ دو سال کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ کیوں ہوا؟اصل وجہ سامنے آگئی،چونکادینے والے انکشافات،24غیر ملکی زرمبادلہ کمپنیوں کونوٹس جاری
کراچی(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کم از کم 24 غیر ملکی زرمبادلہ کمپنیوں کو نوٹس جاری کردیئے، ان لوگوں سے تفصیلات طلب کیں جنھوں نے ان سے امریکی ڈالر وصول کیے۔ذرائع نے بتایا کہ پچھلے دو سالوں کے دوران ڈالروں کی اڑان کے سلسلے میں نوٹسز جاری کیے گئے تھے،… Continue 23reading گزشتہ دو سال کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ کیوں ہوا؟اصل وجہ سامنے آگئی،چونکادینے والے انکشافات،24غیر ملکی زرمبادلہ کمپنیوں کونوٹس جاری