بے روزگار نوجوان کیلئے بڑی خوشخبری ، شیخ رشید نے ایک لاکھ نوکریوں کا اعلان کر دیا
شکار پور(این این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس میں شک نہیں کہ حالات اچھے نہیں تاہم لوگوں کو یقین ہے کہ وزیر اعظم عمران خان حالات بدلیں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ سکھر سے ڈی جی خان تک ریلوے ٹریک کے معائنے کیلئے… Continue 23reading بے روزگار نوجوان کیلئے بڑی خوشخبری ، شیخ رشید نے ایک لاکھ نوکریوں کا اعلان کر دیا