جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

اہم سرکاری افسر کی جانب سے کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی اثاثہ جات بنائے جانے کا انکشاف، ریفرنس دائر کر دیاگیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019 |

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے گریڈ 20 کے ایک سرکاری افسر کے کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی اثاثہ جات سامنے آنے پر قومی احتساب بیورو بلوچستان نے مینیجنگ ڈائریکٹر پسنی فش ہاربر اتھارٹی بلوچستان  علی گل کرد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت کوئٹہ میں دائر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی خزانہ آفس کوئٹہ اور موجودہ ایم ڈی پسنی فش ہاربر اتھارٹی علی گل کرد کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات کی

شکایت کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزم علی گل کرد نے اپنے اور اپنے بینامی دار کے نام کوئٹہ، مستونگ اور بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی جائیدادیں بنا رکھیں ہیں۔ ان جائیدادوں میں کوئٹہ کے مہنگے علاقیمیں رہائشی اور کمرشل پلازے بھی نیب بلوچستان نے ملزم کے خلاف اثاثہ جات کیس کی تحقیقات مکمل کر کے ریفرنس احتساب عدالت کوئٹہ میں داخل کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…